میرے آقاﷺ کے سب ساتھی تو اچھے ہیں مگر ان میں
سلائے ہیں جو پہلو میں !!!!!! وہ دونوں یار اچھے ہیں
محمد سعد مہندی شیرگھاٹوی-
*Live Your Life, Live Your Dream
*Follow Me... read more
رِيَاضِ الْجَنَّةِ
حجرہ عائشہ مدینہ منورہ
محمد سعد مہندی شیرگھاٹوی-
-:امت محمدیہ کی ماں عائشہ:-
تو پھولوں کی خوشبو ہے یا چاندنی ہے
کسی شاخ تازہ کی تازہ کلی ہے
خدا جانے کس چیز سے تو بنی ہے
ابوبکر کی گود میں تو پلی ہے
تو ہے خاتون جنت کی ماں عائشہ
کوئی دنیا میں تجھ ساکہاں عائشہ
تیری پاکیزگی اور تقدیس کا
ہے گواہ خالق دو جہاں عائشہ
سورہ نور میں جس کا ہے تذکرہ
ہے اسی نور کی کہکشاں عائشہ
کتنا آقا اور صدیق میں پیار ہے
ہے اسی پیارے کی داستاں عائشہ
رب نے قرآن میں خود بتایا ہمیں
ہم سبھی مومنوں کی ہے ماں عائشہ
محمد سعد مہندی شیرگھاٹوی-
وہ سکون جسے ہم دنیا میں ڈھونڈتے ہیں وہ تو حجرے عائشہ مدینہ منورہ میں ہے
-
اب نبی نا قیامت تلک آئیں گے.
اب قیامت تلک ہے ہمارا نبی۔
پتھروں دیکھو پڑھنا ہے کلمہ تجھے.
جب کرے گا اشارہ ہمارا نبی.
صلی اللہ علیہ وسلم
محمد سعد مہندی شیرگھاٹوی-
دُونوں عالم کے رسولﷺ ﷲ ہی ﷲ ہی
بی بی آمّنہ کے پھول ﷲ ہی ﷲ ہی
محمد سعد مہندی شیرگھاٹوی-
کائنات میں ایک ہی انسان ایسا ہے جس نے 63 سال زندگی گزاری لیکن کبھی ایک بھی جھوٹ نہیں بولا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
محمد سعد مہندی شیرگھاٹوی-
فانوس بن کے جس کی حفاظت ہوا کرے
وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے
محمد سعد مہندی شیرگھاٹوی-
आज का काम कल पर मत डालो
क्योंकि आज कभी जाता नहीं
और कल कभी आता नहीं-