3 JUN 2018 AT 18:18

کل ارادہ تو کر لیا تھا ترک الفت کا لیکن
آج پھر وہ رخ زیبا لیے بے حجاب آ گئے
انکو بھلا نے کی بات یوں نہ کرو مجھ سے
ہائے وہ دل کو راس ہی بے حساب آ گئے
کوئی نہ آیا دیکھنے میرے دل کے عالم کو
کچھ اور غم بڑھانے وہ بن کر خواب آ گئے
اتنی نازکی سے محبت کرتے کرتے لائبہ
تجھے بھی محبّت کے آداب آ گئے

- An unseen truth