ماں! کشمیر تو جنت ہے ناں۔
پھر جنت میں طوفان ہے کیوں؟
حق تو حیوانوں کے بھی ہیں۔
درد میں پھر انسان ہے کیوں؟
#آہ_کشمیر- @kaleemarth
6 OCT 2019 AT 12:06
ماں! کشمیر تو جنت ہے ناں۔
پھر جنت میں طوفان ہے کیوں؟
حق تو حیوانوں کے بھی ہیں۔
درد میں پھر انسان ہے کیوں؟
#آہ_کشمیر- @kaleemarth