18 JUL 2018 AT 21:38

دوسرے ممالک میں کہتے ہیں "شادی ہوگئی "‫‫. ہمارے ملک میں کہتے ہیں "شادی شروع ہوئی" اور پھر "شادی ختم ہوئی"‫. یہ جو شروع ہوئی ہے وہ شادی نہیں شادی کی تقریبات ہیں اور ختم بھی تقریبات ہی ہوتیں‫.

- اختر مرزا