معافی نامه
کہا سنا جو بھی ہو معاف کرنا کچھ وعدے کیے نہ نبھائے ہوں تو معاف کرنا کچھ باتیں جو ہم دونوں کے بیچ ہوئی ان میں کچھ برا بھلا کہا ہو معاف کرنا
جب کبھی میں نے تم
کو ستایا ہو رلایا ہو
اُن سب غلطیوں کو میری نادانی سمجھ کر معاف کرنا
مغفرت کی رات آنے والی ہے دعاؤں میں یاد رکھنا
اور مجھے دل سے معاف کرنا
-