Bint e Hawa ❤   (Rabia Masoodi ❤)
70 Followers · 23 Following

read more
Joined 23 August 2020


read more
Joined 23 August 2020
10 MAY 2023 AT 19:37

" THE FRAGRANT WARRIOR"

With gentle grace and strength combined,
Her spirit steel, her form refined.

Her smile, a flower in full bloom,
Could make the blushing rose assume.

That it, in fact, was less than she,
For in her eyes, all beauty be.

But now, how cruel the times have turned,
Her noble stature, now spurned.

Once thought a gift, a mercy shown,
She's now a burden, left alone.

Oh people, feel the weight of shame,
This daughter of your land you blame.

She brought you joy, now in distress,
Her pain, a stain on your progress.

Oh man, have pity, have some fear,
For she, too, was once held dear.

A princess of a household, bright,
Whose offspring bring your homes to light.

Her worth is still beyond your means,
Her presence, what your home redeems.

So cherish her, and show respect,
For in her, lies your home's perfect.

Let not her pain be all she knows,
Her dignity, her honor, chose.

For in her lies your home's true charm,
A lasting beacon, strong and warm.

-


16 AUG 2021 AT 17:57

میں نے جب جب خود کو سنبھالنا چاہا۔۔
ظالم دُنیا نے مجھے پھر سے غم کے دلدل میں دھکیلنا چاہا۔۔
میں نے جب جب زخموں پہ مرحم لگانا چاہا۔۔
دُنیا نے میرے زخم ہرے کرکے مجھے درد دلانا چاہا۔۔
میں نے جب جب خود کو مُسکرانا سکھایا۔۔۔
دُنیا نے مجھے طعنے مار کے مجھے پھر سے رُلانا چاہا۔۔
میں نے جب جب خود کو مضبوط رہنا سکھایا۔۔
دُنیا نے تب تب مجھے ستا ستا کے کمزور بنانا چاہا۔۔
میں نے جب جب میرے ماضی کو بُھلانا چاہا۔۔
دُنیا نے مجھے آئینہ دکھا کے میرا ماضی یاد دلانا چاہا۔۔
رابعہؔ میں نے جب جب خود کو خوش رہنا سکھایا۔۔
دُنیا نے مجھے پھر سے ماتم کے سائباں میں بٹھانا چاہا۔۔
ہے شُکر پاک پروردگار کا کہ جس نے رابعہؔ کو ہے صبر کرنا سکھایا۔۔
ورنہ اس بے حس دُنیا نےتو اُسے تکلیف دینے کےلۓ کیا کیا نہیں کرنا چاہا۔۔

-


17 JUL 2021 AT 19:57

ہرے ہوگۓ پھر سے وہ سارےچُھپاۓ ہوۓ زخم پُرانے ۔۔۔
جو کسی نےغموں کی بند کتاب سے آج پردہ ہٹا لیا۔۔

-


9 JUL 2021 AT 10:58

اے زندگی تو بتا ذرا ابھی کتنا حساب اور باقی ہے۔۔
تونے آزمایا بہت ہم کو ابھی کتنا آزمانا اور باقی ہے۔۔

کبھی خوشی سے جھوم کر اُٹھنا تو کبھی ٹوٹ کر بکھر جانا۔۔
تونے تڑپایا بہت ہم کو ابھی کتنا تڑپانا اور باقی ہے۔۔

کبھی خوشیوں کی سجیں محفلیں تو کبھی ماتم کے لگے سائبان۔۔
تونے رُلایا بہت ہم کو ابھی کتنا رُلانا اور باقی ہے۔۔

کبھی راحت کی سانس لی تو کبھی سانس ہی اُکھڑ جاۓ
تونے اذیتیں دیں بہت ہم کو ابھی کتنی اذیت اور باقی ہے۔۔

کبھی سُنی مسجدوں میں اذانیں تو کبھی سُنی گولیوں کی آوازیں۔۔
تونے سُنائیں چیخیں بہت ہم کو ابھی کتنا سُنانا اور باقی ہے۔۔

ٹل جاۓ گا رابعہؔ یہ بُرا وقت بھی تو بس خدا کا نام لے۔۔
اے مختصر سی زندگی ابھی کتنا وقت اور باقی ہے۔۔

-


4 JUL 2021 AT 17:44

ذرا سنبھل کے چلنا۔۔۔۔۔

یہاں لوگ پارسا بن کے
کافروں جیسے کام کرتےہیں۔۔

-


28 JUN 2021 AT 11:59

کِھلا رہتا تھا کبھی میرا بھی رُخسار ہر پہر ہنسی سے۔۔
پھر اک شخص کی آمد سے میں مُسکُرانا ہی بھول گئ۔۔

-


26 JUN 2021 AT 16:29

• Hunger !

-


26 JUN 2021 AT 10:29

don't ruin your life for anyone else,
nor should one believe in anyone other than Allah Almighty... Because in today's world there are traitors from all sides Who ruin the lives of others for their own happiness and they are completely deprived of humanity...

-


6 JUN 2021 AT 17:30

تونے ستایا رُلایا بے بس کیا مجھ کو۔۔۔
تونے بددُعایئں دیں دھوکادیا بدنام کیا مجھ کو۔

میں روتی گیئ سہتی گیئ ہر ظُلم تیرا اے ظالم۔
تونے ستم ڈھایا ایسا کہ بیمار بنایا مجھ کو۔۔۔

میری بدنامی کی خاطر تونے ہر وسیلہ آزمایا۔۔
پھر بھی نہ جی بھرا تیرا فقط ستاتا گیا مجھ کو۔

کتنا تڑپا ہےدل یہ میرا تیری کی گیئ اُن زیادتیوں سے۔
میں کیا تھی تونے کیا سے کیا بنایا مجھ کو۔۔

تونے جھوٹ اور دھوکے پہ جھوڑا تھا رشتہ مجھ سے۔
ہر روز رُلاکرمجھے بے سکُون کیا مجھ کو۔۔۔

ارے یہ تو شُکر ہے کہ تیری اصلیت کُھل گئ پہلے ہی سامنے میرے۔۔
ورنہ تم جیسے بے حس لوگ تو کل کو خودکشی کرواتے مجھ کو۔۔

میرا ربّ تجھ سے لے گا اک اک زیادتی کا حساب ۔۔
ہاں ہے اس بات کا دل سے یقین مجھ کو۔۔۔

کتنے ظلم و ستم کیۓ تم نے اس معصوم رابعہؔ پہ اے ظالم۔۔
یاد آتی ہے جب تیری دی ہوئ تکلیف تو دل بھر آتا ہے مجھ کو۔۔

-


26 MAY 2021 AT 23:19

میں نے جنت تو نہیں دیکھی مگر ماں کو دیکھا ہے۔۔۔
جن کے قدموں تلے رکھ دی گئ جنت اُس عظیم ہستی کو دیکھا ہے۔۔

-


Fetching Bint e Hawa ❤ Quotes