Tahoora Ansari   (طہورا انصاری)
17 Followers · 60 Following

read more
Joined 25 June 2019


read more
Joined 25 June 2019
3 JUL 2021 AT 21:25

جسے کل تک صرف مجھ سے محبت تھی

وہ اب اپنا وقت کسی اور کو دے رہا ہے

-


17 JUN 2021 AT 0:25

میری غلطی نہ ہونے پر بھی چھوڑ دیا

ماشاء اللہ میرا نصیب کمال کا ہے

-


14 JUN 2021 AT 0:21

سنو تو سہی دوستو! میرا دل بڑا اداس ہے

میں نے اپنے سب سے اچھے دوست کو کھو دیا

-


5 JUN 2021 AT 20:16

وہ مجھ سے جھوٹ کہہ رہا ہے میں یہ جانتی ہوں

کئی روز پہلے ہی اس کی سچائی بے نقاب ہو گئ ہے

-


5 JUN 2021 AT 20:08

کہ تجھے صرف دکھاوے کی محبت آتی ہے

میری روح سے پوچھ اس کا حال کتنا شکستہ ہے

-


2 JUN 2021 AT 0:43

Rule of my life.....
value do aur value lo.
Otherwise.....
Tum kaun ho?
I dont know.
🖤😉

-


31 MAY 2021 AT 19:58

مجھے اس وقت پتہ چلا کہ ہمارے بیچ کسی تیسرے نے شرکت کر لی ہے

جب وہ مجھ سے باتیں کرنے سے گریز کرنے لگا تھا

-


31 MAY 2021 AT 18:24

میں تجھے دیکھتے ہی جا رہی ہوں در مسلسل

تو اس طرح بدل رہا ہے میری آنکھوں کو یقین نہیں

-


30 MAY 2021 AT 23:12

اب تو مجھ سے میری محبت کا ثبوت مانگ رہا ہے

لے دیکھ تیرے لئے میں نے سارے رشتے ٹھکرائے ہیں

-


29 MAY 2021 AT 21:59

آپ ہم سے وفا کرو گے ؟

ارے چھوڑو چلو جائو

-


Fetching Tahoora Ansari Quotes