QUOTES ON #شعر

#شعر quotes

Trending | Latest
2 APR 2021 AT 9:04

Mai khuda sai door hu , khud shinas ho kar bhi
Meri khud shinasi k sabab mai khud say bhi door hu

میں خُدا سے دور ہوں ، خدشناس ہوکر بھی
میری خد شناسی کے سبب میں خد سے بھی دور ہوں ۔

-


20 AUG 2022 AT 8:17

मर-मर के जीने से कब बाज़ आओगे
थोड़ा जी ही लोगे तो मर नहीं जाओगे



مر مر کے جینے سے کب باز آؤگے
تھوڑا جی ہی لوگے تو مر نہیں جاؤ گے

-


18 MAY 2020 AT 4:20

ابھی آنگن میں مت نکلو ہوا محصور کر لے گی
تمہیں بارش کی بوندوں کی صدا محصور کر لے گی

غم جاناں کی باتوں کو فقط قصہ نہ سمجھو تم
جو ان راہوں پہ نکلو گے، وفا محصور کر لے گی

جدائی کی انوکھی رت مری دھرتی یہ اتری ہے
کرو مت بات قربت کی، وبا محصور کر لے گی

کسے معلوم تھا بزم سخن یہ رنگ لائے گی
ہمیں یہ شعر کہنے کی ادا محصور کر لے گی

کتاب زیست کے پنوں پہ جب تنہائی اترے گی
صحائف دل کے پڑھ لیں گے، دعا محصور کر لے گی

-


29 JAN 2022 AT 18:10

مانا کہ محبت بری بھی نہیں
لیکن ماں باپ سے زیادہ ضروری بھی نہیں



Mana ke mohabbat buri bhi nahi
lekin maa baap se zyada zaruri bhi nahi— % &

-


18 AUG 2019 AT 15:26

تیری یاد سے جب بھی ملتی ہے فُرصت مجھے
اُس لمحےمیں تیری یادوں پہ شعر لکھتا ہوں

-


12 JAN 2021 AT 23:26

روٹھے روٹھے کیوں رہتے ہو،
کچھ تو ہم سے بات کرو
یہ تھوڑے دن چین سے گزریں،
ایسے تو حالات کرو

-


8 OCT 2019 AT 19:00

Abi jo took rahy ho mery bolny per
Hum chup hoye toh manaty reh jao gy

ابھی جو ٹوک رہے ہو میرے بولنے پر
ھم جو چپ ہوئے تو مناتے رہ جاؤ گے

عمر خان عمر*

-


4 MAY 2021 AT 5:11

ایک شرابی ہونے کی status میں شچ کہوں
مجھے لوگ بوتل میں ہی اچھے لگتے ہے۔

~قیصر اصفی

-


9 MAY 2022 AT 17:49

ہر روز ہی امید تیری رحمتوں کی ہے
ہر آن ہی میں اپنے گناہوں پہ ہوں نادم

-


14 JAN 2019 AT 4:41

نقد دے دوں یا اُدھار میں رکھ لوں۔
وہ جواب جو تیرے سوال کا ہے۔

-