درد خاموش ہے،
بتو کیسے اب وہ وجہ ہے نہیں۔۔
خواہش اب بھی ہے پر
اب دوبارہ ناسور ہونے کا من نہیں۔۔-
मैं गर तन्हा हूं तो चाय हमनवा है
मैं गर बीमार हूं तो चाय दवा है....-
الزام لگاتے وقت دیکھا نہیں گیا
دیئے زخموں سے خون نکلتے
آنکھوں میں جانکا نہیں گیا
صاف سچائی کے آنسو نکلتے
دل کی باتوں کو سنا نہیں گیا
دیکھا گیا خاموشی سے نکلتے
ہاتھوں کو پھر تھاما نہیں گیا
جانے دیا خود جان کو نکلتے
-
تجھے اور کیا چاہیے میری محبت میں میرے یار
تونے مجھے دھوکے میں رکھا ہے اور میں پھر بھی خاموش ہوں-
اتنا مت بولو کہ لوگ خاموش ہونے کا انتظار کریں، بلکہ اتنا کم اور پرفیکٹ بولو کہ لوگ دوبارہ سننے کو ترسیں !!!!!
इतना मत बोलो के लोग खामोश होने का इंतजार करें, बल्कि इतना कम और परफेक्ट बोलो के लोग दोबारा सुनने को तरसें
-
کبهی آؤ ___دستک دو میرے دل پر❤
محبت پہلے سے کم ہو تو شکایت کرنا
میرے دل میں اتر سکو ____تو شاید جان لو
کتنا مشکل ہے کسی سے خاموش محبت کرنا.-
ہزار جوابوں سے اچھی ہوتی ہے خاموشی، نہ جانے کتنے سوالوں کی عزت ہوتی ہے خاموشی
हजार जवाबों से अच्छी होती है खामोशी, ना जानें कितने सवालों की इज्जत होती है खामोशी-