Man is a complex social animal. And man includes a woman. Neither of the two is extraordinary. Gaffe after gaffe is common to both. Oblivious to meaning, they survive.
اے بنت حوا! تو کمزور نہیں ہے باہمت خوب ہے تیرا صبر و استقامت دنیا کو دکھا دے اپنی طاقت خود ہی بدل دے اپنی قسمت لوگوں کو بتا دے اپنی عظمت سنبھال اپنی عزت و عصمت تو ہے اک بلند و عظیم ہستی تیرے ہی دم سے یہ دنیا چلتی تو نہیں کوئی معمولی شخصیت رب نے بخشی تجھے اعلی منزلت ساحر کرے بنت حوا کا احترام اسلام بھی دیتا ہے یہ پیغام _Sahirfarid