اُکْتا گیا ہے قلب ومغز دنیاوی کھیل سے بے زیستگی ٹپکتی ہےدنیاوی چہروں سے روح نورکی تلاش میں،ہےسکون میسراسے یاپھرنفس ہار گیا اپنی خواہشات بتابتا کے یا ابلیس گھبراگیاعبدکی کثرت مغفرة سے یوں ہوا کہ سوز میں راکھ ہواحَظِ دُنْیاوی عشق وخوف الٰہی بھی تھااس جنگ میں غالب آگیامردمومن ہرسازش کومسخ کرکے
-
Fetching #momin Quotes
Seems there are no posts with this hashtag. Come back a little later and find out.