QUOTES ON #AFRASYYAB

#afrasyyab quotes

Trending | Latest
17 SEP 2018 AT 17:03

Afra

-


17 SEP 2018 AT 19:50

Afra

-


14 SEP 2018 AT 0:36

آج پھرکاٹاہےمجھےآستین سےنکلی ہوئی کچھ ہمدردیوں نے
آج پھر خواہ مخواہ مزاج پوچھا ہے کسی نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!

Aj phir kata he asteen se nikli hui kuch hamdardion ne
Aj phr khamkha mizaj pocha he kisi ne.........!!!!

-


3 JUN 2019 AT 17:45

جانتے ہو تم
پھٹی سی نظروں
بکھرے سے بالوں
چہرے پے جھریوں کا جال سجائے
خود کا لاشا کندھے پر اٹھائے ہوئے
ایک خواب کا پیچھا کرتے کرتے
یہاں تک پہنچ گیا ہے وہ شخص
کہ رحم بھی بھی ایک عمر
مانگتا ہے اس پر آنے کو۔

-


13 SEP 2018 AT 22:33

Himat kese har jaon kese keh don k thak gea hon
Kitne log wabasta hen kitne logon ka hosla hon me.

ہمت کیسے ہار جاوں کیسے کہہ دوں کہ تھک گیا ہوں
کتنےلوگ وابستہ ہیں کتنے لوگوں کا حوصلہ ہوں میں

-


8 OCT 2018 AT 23:08

کہا تھا اس نے ایک دن:
فرض کرو میں کھو جاوں
یقین دلاو ڈھونڈو گے

سن کے اس کی بات بے اختیار چیخ پڑا تھا میں;

مجھے جوڑ کر خود سے ساری کڑیاں بکھیر دو
اٹھا کر ریزہ ریزہ وجود ایک ہی تشکیل دو
ایک جسم بنا کے جان دونوں کی پھونک دو
یقین کاقصہ تمام ہونئےکسی امتحان میں ڈال دو

-


22 SEP 2018 AT 7:06

ہم آج اسلام کے نام پر چھوٹی موٹی مادی چیزوں کا صدقہ دے کر خوش ہوتے ہیں کہ ہم نے اپنے مسلمان ہونے کا حق ادا کر دیا ایک گھرانہ وہ بھی تھا جنہوں نے اپنے سر بھی کٹوا دئیے لیکن حق کا ساتھ نہیں چھوڑا۔
حسنین کریمین نے صبر کرنے کی بہت عظیم مثال قائم کی ہے اور اسلام کی تعلیمات کو صحیح معنوں میں اپنایا ہے۔

-


31 DEC 2018 AT 21:59

کبھی کبھی انسان اتنا مایوس ہو جاتا
ہے کہ اس کا دل کرتا ہے کسی کونے کی
تنہائی میں بیٹھ اپنے زندہ ہونے کا رونا
رویا جاے۔

-


17 SEP 2018 AT 16:39

Afra

-


9 SEP 2018 AT 14:30

Afra

-