اگر مرد سیرتوں کو ترجیح دینا شروع کردیں تو عورت صورت کو چھوڑ کر سیرت سنوارنے میں کوئی کسر نہ چھوڑے گی...
افسوس آج ہم سیرت شادی کے پندرہ سال بعد تلاش کرتے ہیں جب صورت اتر چکی ہوتی ہے
دین دار عورت کو ترجیح نہیں دیتے
فیشنی عورتوں سے مطالبہ حیا کا کرتے ہیں
ویسے کمال کرتے ہیں ہم
سوچ بدلنا ہوگی
ورنہ مسلم معاشرہ تباہی کی طرف تیزی سے جا رہاہے۔۔
🥀✨Mdwrites۔۔۔۔✍️🥀
-