Hamna khan1   (~HK)
205 Followers · 244 Following

❤Writer
❤Bipilophile
❤Potterhead
❤Aquarian♒
❤17YearsOld✌
Joined 5 September 2017


❤Writer
❤Bipilophile
❤Potterhead
❤Aquarian♒
❤17YearsOld✌
Joined 5 September 2017
25 DEC 2020 AT 20:13

Imma all high and dank,
No, I do not smoke cigs
High on thoughts
Drunk on words
I need to huffs and puffs!
(What a cig?)
No, the words,
Need to diffuse them back in my head,
Not a private person tho I do sum-up in my writeups,
But should have to be,
What it caused, you know?
(What?)
A hurricane,
It keeps rising until it explodes within you,
Loads meant to be explodes,
Depends upon you,
Explodes inn or either explodes out.

-


17 APR 2020 AT 19:52




Jo cheez apki na ho apko bhi
uska nhn hona chahiye
Islye hum trophy se Durr hi rehty hn..

~Rana Fawad

-


16 DEC 2019 AT 4:57

وہ دروازے پہ کھڑی جو راہیں تکتی ہے
کہ ذرا ہی دیر باقی ہے , وہ بس آتا ہی ہوگا

کتابوں پہ پڑے اُس خون پہ جو ہاتھ پھیرتی ہے
کہ نمی کچھ اب بھی باقی ہے ، وہ بس آتا ہی ہوگا

یوں ایک تحریر چیخ اٹھتی ہے
کہ میرے الفاظ ادھورے ہیں، وہ بس آتا ہی ہوگا

قلم میں سیاہی "سیاہ" ہے
کہ مجھ میں رنگ بھرنے کو، وہ بس آتا ہی ہوگا

وہ جو آنکھوں کو کھولتی ہے
کہ میرے خواب ادھورے ہیں، وہ بس آتا ہی ہوگا

یہ ایک اور دسمبر ہے
کہ ابھی کچھ دن باقی ہیں، وہ بس آتا ہی ہوگا

جو تاریخ "16" ہے اُنھیں وہ ساتھ لے گئی ہے
کہ بس دل کو بہلانا ہے, وہ بس آتا ہی ہوگا

ستمگر کو بھلایا ہے
کہ ستم بھولا نہیں اب تک، شہادت نوش کرکے بھی وہ بس آتا ہی ہوگا🇵🇰

~حمنہ

-


14 DEC 2019 AT 0:15

ابنِ آدم کے کھیل میں
فقط بنتِ حوّا تماشہ ہے

"تم یہ نہیں كرسكتی، کیونکہ تم لڑکی ہو"

جہاں عورت کو پردہ کرنے کو کہاں جاتا ہے وہاں مرد کی نظروں کا پردہ؟
"آہستہ آواز میں بات کرو تم لڑکی ہو تمہاری آواز گھر سے باہر نہیں جائے"
اور وہ تو مرد ہے اُس پر چلتا ہے۔۔۔
"نہیں تم نے گھر کی اس چار دیواری میں رہنا ہے، تم لڑکی ہو تمہاری عزت سے ہماری عزتیں جُڑی ہیں"
اور مرد کی کوئی عزت نہیں ہوتی؟!
"نہیں! کہا جاتا ہے وہ مرد ہے کیا چوڑیاں پہن کر گھر میں بیٹھے، اُسے حق ہے!
"تم خاموش رہو وہ کچھ بھی کرسکتا ہے، کیوں؟
کیونکہ وہ مرد ہے،،،ارے وہ مرد ہی کیا جسکا اتنا رعب نا ہو کہ اُسکے پاس سے گزرنے والی عورت خود کو محفوظ نہیں سمجھے!!
جو ایک حوِس کے خاطر اپنی عزت تک داؤ پہ لگا دیتا ہے، فقط ابنِ آدم ایک غسل سے پاک ہوجاتا ہے اور بنتِ حّوا کا داغ، داغدار ہوجاتا ہے۔۔۔

واقعی میں مرد بنو،،،اپنے لقب کو مہر کے طور پر استعمال نا کرو🙃

~حمنہ

-


8 AUG 2019 AT 17:27

مچایا جس طرح تم نے وہ کہرامِ تشدّد سا
اُسی کہرام کی ہر ایک ابھی تو آہ باقی ہے
باقی ابھی قدرت کا کرشمہ ہے شور سا
ابھی بے آواز لاٹھی کی ایک آواز باقی ہے

اٹھایا جس طرح تم نے وہ منظرِ قیامت سا
اُسی منظر کی ہر ایک ابھی تصویر باقی ہے
باقی ابھی بے ایک دردِ سوزناک سا
ابھی ہر سسکتی آواز کا انصاف باقی ہے

ابھی باقی ہے دنیا میں، ایک جہاں جنّت سا
اُسی جنّت میں ابھی امن و آمان باقی ہے
ہوا جو موت سے لیکر ہر ایک ظلم عام سا
ابھی بعد اذ ظلم یہاں جہاں باز باقی ہیں

ملا جو ایک اعزاز "آزاد ملّت" سا
اُسی ملّت کی ابھی تو شہ رگ ہی باقی ہے
جو چھایا ہے رنگیں فضا میں رنگ سیاہ سا
ابھی کچھ رنگوں کی تکمیل باقی ہے

وہ جو وادیِ جنّت کا منظر ہے، قتل گاہوں سا
اُسی وادی میں ابھی سپاہِ دشمناں باقی ہیں
سماں ہے گونجتی دلگیر آہوں سا یہاں، حمنہ
کہ اٹھو حلقہِ نشینوں ابھی کشمیر باقی ہے
~حمنہ .

-


20 MAR 2019 AT 4:52

کیا یاد ہے تمھے وہ ہزاروں مِنّتیں کہ "نا جاؤ"
کتنا تڑپایا تھا نا تم نے،،میں نے ایک طرح سے ہاتھ تک جوڑے تھے کہ رک جاؤ لیکن تم چلے گئے روتا چھوڑ کر,تھوڑی سی بھی تکلیف نہیں ہوئی؟
وہ تمہارا یوں نظر انداز کرنا،بےبس کردینا سب یاد ہے۔
وہ پوری پوری رات جگانا،انتظار کروانا اور پھر وہ کہ"جلدی سو جانا!"
تمہارا مجہے بار بار قریب کرکے بار بار دور کرنا،،پورا کرکے ادھورا کرنا سب یاد ہے۔
اور وہ آخری "خدا حافظ" ابھی تک سمبھال کر رکھا ہے۔
سنو! تمھے تمہارا اپنا آپ مبارک،،خیال رکھنا اُسکا جو میرا تھا اور تم نے لے لیا۔۔۔
~حمنہ اکرم

-


20 MAR 2019 AT 4:34

وہ وحشتِ ہجر کی تاریک رات,وہ ظاہری خاموشی،وہ اندرونی شور،وہ کمرے کا کونا اور اُسکی آواز کہ "یہ ہماری آخری بات ہے"۔۔۔
وہ آنسوؤں میں گھری آنکھیں،وہ تڑپتی اُمیدیں،وہ سسکتے خواب،وہ ٹوٹتی آس،وہ رونا اور اُسکی آواز کہ "چپ ہوجاؤ"۔۔۔
وہ ہزاروں مِنّتین،وہ تڑپ،وہ بےبسی،وہ الجھن،وہ لرزھتا وجود،وہ تنہا خیال،وہ وعدہ اور اُسکی آواز کہ"خیال رکھنا اپنا"۔۔۔
وہ برپا قیامت،وہ مرجھائی یادیں،وہ
بیتے لمہے، وہ ہر سوُ طوفان،وہ بےحال دل اور اُسکی آواز کہ "خدا حافظ"۔۔۔
___حمنہ اکرم

-


5 MAR 2019 AT 4:30

میں نے تمہیں ہر جگہ پا کر کھویا ہے۔۔۔
میں نے تمہیں ویران راہوں میں ڈھونڈھا تمہاری جھلک تو دکھی پر تم نہیں تھے
ہاں میں تمہارا نام نہیں لیتی لیکن میں نے تمہیں سنسان سڑکوں پر چیخ چیخ کر پکارا پر تم نہیں تھے
میں نے تمہیں انجان راستوں میں مُڑ کر دیکھا محسوس ضرور ہوۓ پر تم نہیں تھے
میں نے تمہیں ہر اُجڑے سماں میں ڈھونڈھا تمہاری خوشبو تھی پر تم نہیں تھے
میں نے خاموش گلیوں میں تلاشآ تمہاری آواز سنی پر تم نہیں تھے
میں نے نیند کے عین درمیان میں تمہارے قہقہے کی آخری گونج سنی پھر دیکھا تو تم نہیں تھے
میں ہر رات تمہاری تصویر کو سامنے رکھ کر روئی،گڑگڑای،تڑپی یہاں تک کے ہاتھ جوڑے کہ کچھ تو بولو تمہارے نقوش تھے پر تم نہیں تھے
میں نے تمہیں اپنی یادوں میں پایا پر تقدیر میں تم نہیں تھے
ہر جگہ ڈھونڈھا پر تم نہیں تھے،،ہاں واقعی تم تھے ہی نہیں🍁
~حمنہ اکرم

-


5 MAR 2019 AT 4:11

جانتی ہوں میں نے تمہیں بہت تنگ کیا
پر ہو سکے تو سب بھلا دینا
اُن تلخ باتوں کو،تو اُن کڑوے لفظوں کو
ہو سکے تو بھلا دینا
رات میں بولی ہر بات کو
ہو سکے تو بھلا دینا
کیونکہ وحشتِ رات کی ہر داستانِ وحشی سے
تم بلکل انجان ہو،،رات میں (میں،میں نہیں رہتی)
ہو سکے تو بھلا دینا
میں نے خوب سمجھایا ہے خود کو
خدا کی قسم بہت روکا ہے خود کو
پر رات تو رات ہوتی ہے نا
ہو سکے تو بھلا دینا
پر ایک دن ضرور آےگا کہ تمہاری راہوں میں دستکیں ختم ہو جاینگی
پھر سمجھ جانا کہ مر گیی ہوگی
اور ہر بار کی طرح نظر انداز کرنا
ہو سکے تو سب بھلا دینا♥

__حمنہ اکرم

-


2 MAR 2019 AT 16:45

And then you ask that why she spend her whole night with that anxious awakening,,,but NAH! That's not an anxiousness,that's what she called relief,calmness...
Calmness of an uncalm soul which got complete silence now...
And she's not alone,,the presence of starry night,a moon drowning in clouds and complete darkness is always by her side and yeah some sort of killing memories never leave her alone...
You know what,just one stalking glimpse of "HIM" is enough for her with whom she engage in whispers madly and forget the reality of imagination...
And that's how her night passed but once situation reverse and she'll soon pass with that night🌑
__HAMNA

-


Fetching Hamna khan1 Quotes