Nighat Sahiba   (نگہت صاحبہ)
3.3k Followers · 43 Following

Nazmain khana'badosh awratein hain
نظمیں خانہ بدوش عورتیں ہیں
Joined 5 December 2017


Nazmain khana'badosh awratein hain
نظمیں خانہ بدوش عورتیں ہیں
Joined 5 December 2017
25 NOV 2021 AT 18:17

ڈرتی رہتی ہے اپنے بچّوں سے
دشمنوں کو ڈرانے والی وہ

-


23 FEB 2021 AT 22:55

خالی کمرہ بسانے والی وہ
ایک سچی زمانے والی وہ

ایک چولہا جلانے والی وہ
اک جہنّم بُجھانے والی وہ

-


1 AUG 2020 AT 13:06

وونُم تِی یِی یژھان اوسُکھ ژٕ بوزُن
کراں رٗودُم یہ دل فریاد کیا کیا
زیواں زیونے دِتُم ہٹی چِیر شعرن
ردیفن، قافین، بییہ استعارن
حرف زٲلِم، لفظ کھٲلِم مے دارس
مے کیا اوسُم، بہ کیا قربان کرٕہا


-


28 JUL 2020 AT 22:46

ژے وُچھتھہٕ میون پوشہٕ ون، ہُمن کھۆنن یِمن کۆچھن
گلی گلی چھ سرحدی------- گلی گلی وُجارٕگی

-


28 JUL 2020 AT 21:58

تم گراکر مجھے سنبھل نہ سکے
اور گر کر سنبھل گئی ہوں میں

-


22 MAY 2020 AT 4:54

افسانہ! ہوا اوس کراں رٲچھ دعا ہیو
بٕے زانہ مسیحا تہ سمُکھ دٲدی لدا ہیو

-


22 MAY 2020 AT 4:50


ژٕ کیا پرژھاں ہوا نوا ، زیوٕے ژٔٹٕکھ زبٲنی تاں
ہوا ونی ژے حبسِ دم نوا ونی وُجارٕگی

-


3 MAY 2020 AT 12:56

ترے ساتھ جو مرا رنگ تھا
وہی رنگ یے ترے بعد بھی
کوئی سِل جو سینے میں تھی جواں
وہی سنگ یے ترے بعد بھی

نہ امنگ تھی نہ ترنگ تھی
نہ ہی خواہشوں کی پتنگ تھی
مجھے اپنے آپ سے جنگ تھی
سو وہ جنگ ہے ترے بعد بھی

-


2 MAY 2020 AT 23:54

ہاتھ پھیلایے ہیں ترے آگے
یاد آیے نہ مانگنا کیا ہے

-


2 MAY 2020 AT 16:55

چھِ قبرِستانہ منزی وتھ نیبر کُن
کپٲری آسن بچیمِتی لٗوکھ ژلی متی

Chhi qabristaan'e manzee wath neberkun
kapeari aasan bache'miti lookh tsali-miti

-


Fetching Nighat Sahiba Quotes