وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن
اسے اک خوبصورت موڑ دے کر
چھوڑنا اچھا
-
لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زنـــدگی میں
مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں، جنہیں ہمارے
ایمـــان اور آخـــرت کی فکر ہو..
خیال رکھئے گا، ایسے لوگ کبھی کھونے نہ
پائیـــں ❣️-
اللہ تعالی کو وہ انسان بہت پسند
ہے جو کسی کے گناہوں پر پردہ پوشی
کرتا ہے-
حق دوسروں کو غلط ثابت کر کے نہیں بتانا ہوتا
حق اپنی بات کرتا ہے
اس کی طاقت اسے دلوں میں اتارتی ہے۔-
کچھ لوگ آپ کے وفادار نہیں ہوتے،
وہ آپ کی ضرورت کے
مطابق ہوتے ہیں۔ ایک بار جب
ان کی ضروریات بدل جاتی ہیں، تو
ان کی وفاداری بھی بدل جاتی ہے۔-
کچھ لوگ آپ کے وفادار نہیں ہوتے،
وہ آپ کی ضرورت کے
مطابق ہوتے ہیں۔ ایک بار جب
ان کی ضروریات بدل جاتی ہیں، تو
ان کی وفاداری بھی بدل جاتی ہے۔-
Even if a person worships his whole life and his parents are angry, none of his deeds will be accepted until he satisfies his parents
-
“If you want a successful marriage, you should maintain good communication skills with your partner”
-