Education is the only way to reform society
-
اعتماد نہ کرنا محبت پر اسلیۓ کہ وہ بہت کم پائ جاتی ہے.
اور اعتماد نہ کرنا انسان پر اسلیۓ کہ وہ دھوکے باز ہے.
اور اعتماد نہ کرنا زمانے پر اسلیۓ کہ وہ گزر جانے والی چیز ہے.
محبت کرنی ہے تو اپنے ایک اللہ سے کر جو ان سب پر قادر ہے..!
ان الله على كل شيء قدير-
The universe is so vast and so ageless that the life of
one man can only be justified by the measure of his
sacrifice.
Majid ibni Farooq-
آنسوؤں اور آہوں کی روداد سن
رب کونین میری بھی فریاد سن
آج میدان میں سب سے مظلوم ہوں
حق پہ ہوتے ہوے حق سے محروم ہوں
شام خوں رنگ ہوں صبح مغموم ہوں-
کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو
کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ
-
There are two things to aim at in life : first to get what
you want; and after that to enjoy it. Only the wisest of
mankind achieve the second.
Majid ibni farooq-