Iftikhar Falak   (افتخارفلک)
462 Followers · 481 Following

Pakistan
Joined 9 September 2018


Pakistan
Joined 9 September 2018
19 JAN 2020 AT 2:10

رات آفات کے جنگل میں گزاری میں نے
دن ترے ساتھ گزاروں تو ہرا ہو جاؤں

-


12 NOV 2019 AT 6:52

اک غضب یہ کہ خُوب صورت ہو
دوسرا یہ کہ لوگ مرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔!!

-


5 NOV 2019 AT 22:47

پٙس مٙنظر کی آنکھیں دیکھنے والی تھیں
جب میری آنکھوں سے تیرے خواب گرے

-


21 OCT 2019 AT 22:10

ہم لوگ لُٹ چُکے ہیں ، ہمیں اور مٙت ستا
دُنیا ! ہمیں نہ دیکھ سکندر کی آنکھ سے

-


10 FEB 2019 AT 19:39

ہم ترا جھوٹ جانتے ہیں مگر
ہم تری ہر ادا پہ مرتے ہیں

-


9 SEP 2018 AT 21:17

اِس سے پہلے کہ خواب آ جائیں
میری آنکھوں کو دٙفن کر ڈالو !!

-


27 OCT 2019 AT 16:38

ہمیں بھی غم کو بُھلانا ہے امنِ عامہ سے
ہمیں بھی جشنِ چراغاں پہ رقص کرنا ہے

-


22 OCT 2019 AT 23:00

اُسے میں زہر لگنے لگ گیا ہوں
ذرا سی بات کتنی بڑھ گئی ہے!

-


15 OCT 2019 AT 17:14

ردِ بلائے رنج و تردّد کا وقت ہے
اُٹھیے جنابِ عشق ! تہجّد کا وقت ہے

-


5 OCT 2019 AT 22:23

عورتوں کے خِلاف بٙکتے ہو!!
تُم یقینا" فٙلاح پاؤ گے

-


Fetching Iftikhar Falak Quotes