Hamza Khalid   (hkwrites_•)
1.1k Followers · 371 Following

Join our writing group on fb..
If you're a writer text me i'll add you there ❤
Joined 7 December 2017


Join our writing group on fb..
If you're a writer text me i'll add you there ❤
Joined 7 December 2017
5 APR 2021 AT 17:21

پھر ہمت نہ ہوئی سوال کی
اس قدر مختصر جواب ملا

-


18 MAR 2021 AT 12:11

کسی مردے کو دفناتے ہوئے کیا دیکھا نہیں تم نے؟

کس کا جسم ___________اور کس کی مرضی ؟

-


8 MAR 2021 AT 11:29

محبّت میں عادت ہوجاتی ہے وگرنہ
محبّت_____کہاں خطرناک ہوتی ہے

-


7 MAR 2021 AT 10:22

تو ساتھ ہے تو وقت مہربان و حسیں ہے
تیرے بغیر ہر ایک لمحہ بھی ایک صدی ہے

-


13 JAN 2021 AT 10:33

ہم نے دیکھا ہے تم کو ________ بچھڑتے ہوئے
تم نے دیکھا ہی نہیں ہمارا کسی اور کا ہوجانا
🔥💔

-


13 JAN 2021 AT 10:15

ہم تُجھے بھول بھی جائیں اگر کبھی

نجانے کیوں تیرے ہم نام آٹپکتے ہیں؟

-


17 APR 2020 AT 16:57

اگر کوئی اندھوں کی طرح آپ پر اعتبار کرتا ہے تو اِسے اندھا مت ثابت کیجیے!

-


13 APR 2020 AT 0:46

انسان ہر شحص کے لیے حساس نہیں ہوتا صرف اس کے لیے ہی ہوتا ہے جس سے وہ محبّت کرتا ہو اور جس سے وہ مُحبت کرلے اسکا نظر انداز کرنا بھی اُسے اندر ہے اندر مار رہا ہوتا ہے۔

-


9 APR 2020 AT 6:50

مُحبت مرد کی سب سے بڑی کمزوری کا نام ہے
اور اگر یہی کمزوری اس کی طاقت بن جائے تو
پھر اس کا شکست کھانا ناممکن سا ہوجاتا ہے

-


3 APR 2020 AT 15:59

" دوریاں محبت کو بڑھا دیتی ہیں "
یہ کہہ کر وہ مجھ سے ہمیشہ کے لئے جدا ہو گیا..

💔

-


Fetching Hamza Khalid Quotes