Asad Zahid  
89 Followers 0 Following

read more
Joined 17 March 2019


read more
Joined 17 March 2019
11 AUG 2021 AT 2:11



-


25 JUN 2021 AT 21:02

کہنے کو بہت ہیں یہاں اہلِ زبان لیکن
ہماری بات کوئی کوئی ہی سمجھتا ہے

(اسد زاہد)

-


12 JUN 2021 AT 11:12

وہ نادان ہیں سبھی خوابوں میں گِھرے
جو ہیں محبت کے حسابوں میں گِھرے

دین و دنیا کے سبھی اِن قاعدوں سے پرے
راہِ عشق کے مسافر ہیں عذابوں میں گھِرے

(اسد زاہد)

-


15 MAR 2021 AT 4:15


-


6 JAN 2021 AT 7:51

‏فکر لیے اپنے مستقبل کی اسدٓ
جیتا ہوں میں اپنے ماضی میں

(اسد زاہد)

-


17 MAY 2020 AT 9:00

مدت سے دل میں اِک عرض لیے بیٹھا ہوں
تیرے عشق کا دل میں مرض لیے بیٹھا ہوں

اب کسی بھی شے میں یہ دل لگتا نہیں اسدٓ
کہ نمازِ عشق کا میں اِک فرض لیے بیٹھا ہوں

(اسد زاہد)

-


17 MAY 2020 AT 8:59

کبھی ہم ہوئے حاوی تو کبھی غموں نے پرو لیا
کبھی سجدہ ریز ہوئے اسدٓ تو کبھی ہم نے رو لیا

(اسد زاہد)

-


17 MAY 2020 AT 8:58

کبھی ہم ہوئے حاوی تو کبھی غموں نے پرو لیا
کبھی سجدہ ریز ہوئے اسدٓ تو کبھی ہم نے رو لیا

(اسد زاہد)

-


17 MAY 2020 AT 8:57

اِک عرضِ تمنا دل میں بسائے بیٹھے ہیں
اِک مرضِ محبت دل میں بسائے بیٹھے ہیں

اُن سِوا کہیں پہ بھی اب یہ نظر نہیں جاتی
اِک حدِ نگاہ آنکھوں میں سجائے بیٹھے ہیں

کردیں گے پورا وفا کے تمام تقاضوں کو ہم
اِک خلفِ وفا ہم دل میں اُٹھائے بیٹھے ہیں

جو ہوئے ہیں خفا وہ کسی بات پہ ہم سے
اِک دستِ ظلم خود پہ ڈھائے بیٹھے ہیں

واقف ہیں اُن کے دل میں بسی ہر بات سے ہم
اِک رمزِ عشق وہ دل میں چھپائے بیٹھے ہیں

آتا ہے ہمیں روٹھوں کو منانا بھی اسدٓ
اِک طرزِ ادا دل کو سمجھائے بیٹھے ہیں

(اسد زاہد)

-


7 APR 2020 AT 4:45

....

-


Fetching Asad Zahid Quotes