18 JUL 2018 AT 18:36

اس کے حسن نے فساد برپا کیا
میرا دل احتجاج پر آمادہ کیا
ایک ٹکڑا دوسرے سے جھگڑا کرتا ہے
ایک ہو محبوبہ تو کس حصے میں گھر کرنا ہے؟

- اختر مرزا