Ain Ghain   (Ain ghain)
68 Followers · 3 Following

Joined 24 February 2019


Joined 24 February 2019
21 MAR 2019 AT 18:00

نہ ڈوبتی ہے کہیں اور نہ تیر پاتی ہے
عجب مقام پہ ٹھہری ہے زندگی اپنی

ع غ

-


2 FEB 2021 AT 20:35

موسم، بہاریں، رونقیں،خوشیاں بیکار ہیں
دل کو ہی جب سکون نہیں ہے تو کیا کریں

عنیزہ غفور

-


29 AUG 2020 AT 6:44

کدی کدی میرا جی کردا
میرا وی کوئ اپنا ہوندا
مینوں کلیا روندیا ویکھ کے
میرے سرتے ہتھ رکھدا
دعاواں دیندا ۔۔۔آکھدا
رب تینوں وی سکھی کرے
تیریاں پیڑاں دور کرے
مشکلاں ساریاں آسان ہوون
سوہنا رب
"تیرے سارے درد مکاوے"
تے ایس آخری دعا اتے
میرا رب کرم کر دیوے
نصیب دیاں پیڑاں ختم کردیوے
یا فیر میرے ساہ کِھچ لیوے
"میرے سارے درد مُکا دیوے"
کدی کدی میرا جی کردا…

- عین غین

-


29 AUG 2020 AT 6:29

دکھ

ہُن میں رونا چھڈ دِتا اے
لوکاں نوں،
نصیباں نوں
تے اپنے دُکھاں نوں…
روواں کیہہ!!
رون نال کیہڑا کُجھ چنگا ہو جاندا؟
دُکھ وڈا ہووے یا نِکا
اپنا ہووے یا فیر
کسے اپنے دا …
رون دا فیدہ؟
ہنجواں دے مینہ نال
جِندڑی دے سُکے باغ
کَد ہرے ہوۓ نیں؟
بندہ مُک جاندا اے
پر دُکھ نئیں مُکدے
نال نال وَسدے نیں
جَد تک ساہ چَلدے نیں …

عین غین

-


5 AUG 2020 AT 3:53

Sometimes the hardest thing
In life is living life,
When we don't want to live...

-


16 JUN 2020 AT 11:55

Wounds heal,
but their scars
and fears remain...

-


14 JUN 2020 AT 23:47

Courage …
Dear heart!
Every wound will heal.

-


12 JUN 2020 AT 22:09

ہمارے خواب آنکھوں کی قید میں ہیں
جو روز اشکوں میں بہہ کر بھی ختم نہیں ہوتے
ہماری حسرتوں کے چراغ
رسموں کی ہواؤں سے بجھ چکے ہیں
ہمارے دل موم سے پتھر ہوۓ
وہ پتھر جن کواب
کوئ خوشی ،خوشی لگتی ہے
اور نہ ہی کوئ غم، غم لگتا ہے
ہمارے لبوں پر شکوے جم گۓ
ہماری پیڑیں ہمارا سہارا بنی
چیخیں گونگی ہو گئیں
حوصلے تھک کر بیٹھ گئے
سب اپنے سب پراۓ دور ہوۓ
ہمارے بخت میں روگ آۓ
ہمارے دن سیاہ ہوۓ
لفظوں کو چپ کا تالہ لگا
ایک خاموشی ہمارے حصے میں آئ
سکون کے سب راستے ہم سے روٹھ گۓ
اب منزل تک پہنچنا بھی چاہیں تو
پہنچ نہیں سکتے
ہمارے پیروں میں اُداسی کی بیڑیاں ہیں…

ع غ

-


12 JUN 2020 AT 22:00

Some desires are like a flower that dies before it blooms۔

-


29 MAY 2020 AT 23:15

Can you understand the pain of a bird?The one who is alone in the wet rain.Which broke away from the crowd and has no nest.Which feathers were also broken. Who is sitting alone on a branch and thinking let a hunter come and finish his story…

-


Fetching Ain Ghain Quotes