Zameerul Hasan   (© Munkar (منکر))
323 Followers · 103 Following

read more
Joined 3 November 2017


read more
Joined 3 November 2017
26 APR 2023 AT 12:45

تتلیاں ڈھونڈ کے لاوُں گا تم کو لبھانے کے لیے۔
میں کھبی چاند چراونگا تجھ کو سجانے کے لیے۔

صرف یہی کام بچا ہے تیرے دیوانے کو ۔
غزلیں لکھتا ہے بس تم کو سنانے کے لیے۔

-


24 APR 2023 AT 15:47

تم نے کتنا درد دیا ہے کسکو یہ بتلائیں ہم۔
اپنی ہی غلطی مانیں خد کو ہی سمجھائیں ہم۔

تیرے بہانے ہم کیا جانیں کیوں ہمکو ٹھکرایا ہے۔
سچ بھی مانیں، جھوٹ بھی مانیں، کتنا دل کو بہلائیں ہم

ہونٹوں سے الفاظ چرا کے آنکھوں سے اشعار بنائے۔
تیرے لیے جو لکھیں ساری، غزلیں کسے سنائیں ہم۔

خوشیوں سے سینچا تھا جسکو، آنسو کے سیلاب نے توڑا۔
اس خواب کی ہر اک ڈالی سے پنچھی اب اڑائیں ہم ۔

تیری خوشی ہی میری خوشی ہے۔ پر دیکھیں کیسے غیر کے ساتھ
تیری خوشی میں ہم بھی ہنس لیں، یا خد کو تڑپائیں ہم۔

جینا مرنا ساتھ اسی کے ، کچھ ایسا سوچا تھا منکرؔ۔
اب آگ لگا دیں دنیا کو یا جد ہی جل جائیں ہم

-


19 APR 2023 AT 0:30

یہ جو شام و سویر ہیں سارے۔
اسکی آنکھوں کے پھیر ہیں سارے۔

اسکا چہرہ او یہ شمس و قمر۔
وہ زبر ہے، یہ زیر ہیں سارے۔

تمہیں خبر یے وہ غزل کہتی ہے۔
یہ کہکشاں اسکے شعر ہیں سارے۔

سکوت جاں ہے دور آسمانوں سی۔
میری قسمت کے ہر پھیر ہیں سارے۔

توڑ کر بیڑیاں یہ ماضی کی۔
کہدو تم بھی دلیر ہیں سارے۔

تم اگر جانو تو اشک موتی ہیں۔
وگرنہ پانی کے ٹھیر ہیں سارے۔

-


18 APR 2023 AT 1:01


ہاں، گنہگار تیرا۔

تمکو تکلیف دی، خد بھی رویا مگر۔
منگا سجدوں میں تمکو نہ سویا مگر۔
ہے ندامت ہمیں اپنے اقرار کی۔
توڑ کر دل تیرا زست بیزار کی۔

سر جھکائے کھڑا ہے شرمسار تیرا۔
اب پشیمان ہے یہ گنہگار تیرا۔
ہاں، گنہگار تیرا۔

تھی تو خواہش یہی شادمانی کروں۔
پر خوشی تیری یہ زندگانی کروں۔
جانتے ہیں تمھارا ہے ماضی کوئی۔
بس یہ چاہا نہ پھر وہ کہانی کروں۔

سب غلط کر گیا یہ بیکار تیرا۔
اب پشیمان ہے یہ گنہگار تیرا۔
ہاں، گنہگار تیرا۔

سر جھکائے کھڑا ہے۔۔

-


13 APR 2023 AT 0:58


تمہیں دل میں بسا لیں ہم۔
کہو تو مسکرا لیں ہم ۔

تمہارے خواب اپنا لیں۔
تمہارے غم جلا لیں ہم۔

ہر اک خواہش کریں پوری۔
ہر اک وعدہ نبہا لیں ہم۔

تمہیں جانیں، تمہیں سمجھیں۔
تمہیں دنیا بنا لیں ہم۔

تمہاری ہر خوشی کے تئیں۔
وجود اپنا مٹا لیں ہم۔

تمہیں پلکوں پہ رکھے ہم۔
تمہارے ناز اٹھا لیں ہم۔

اگر اب تم اجازت دو۔
تمہیں اپنا بنا لیں ہم۔

-


20 MAR 2023 AT 2:50

کتنے مصروف ہو گئے ہو تم
دل دکھانے بھی اب نہیں آتے-

-


19 FEB 2023 AT 0:16

Ye jo shaam-o-sawer hain sare
Uski aankhon ke fer hain sare..

-


24 SEP 2019 AT 14:01

Main Lafz banke aaunga....
Tumhari khamoshiyan churaunga.

-


4 APR 2019 AT 2:02

منکرؔ یوں تو خد سے ہی بے ساختہ باتیں کرتا ہے -
ہر لفظ تمہارا ہوتا ہے ، مضمون تمہارا ہوتا ہے-




"मुनकर" यूं तो खुद से ही बेसाख़्ता बातें करता है ।
हर लफ्ज़ तुम्हारा होता है, मज़मून तुम्हारा होता है ।

-


7 MAR 2019 AT 21:46

बेवफा मौत बचाने भी नहीं आई 'मुनकर' ।
तमाम उमर हम ज़िन्दगी से डरते रहे ।।


بے وفا موت بچانے بھی نہیں آئ منکرؔ
تمام عمر ہم ذندگی سے ڈرتے رہے -




-


Fetching Zameerul Hasan Quotes