16 JUL 2018 AT 9:52

بارش تو تھم گی تھی مگر سڑک پر اسکے نشانات باقی تھے ۔۔ فلائی اوور کے نیچے ہماری گاڑی تھوڑی دیر کے لیے رکی۔۔۔۔ ۔اسٹاپ پہ ایک لڑکی کھڑی چیٹنگ کررہی تھی اور مسکرا بھی رہی تھی۔ دیکھتے ہی دیکھتے ایک تیز رفتار گاڑی اس کی مسکراہٹ پہ کیچڑ والا پانی پھیر گئی۔۔۔

- Dr Iqbal Ahmed